پنجاب میں تبدیلیوں کا راج، بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ بیچھاڑ سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید تبدیل

پنجاب میں تبدیلیوں کا راج، بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ بیچھاڑ
سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید تبدیل
طاہر خورشید کو سیکرٹری مواصلات تعینات
سیکرٹری مواصلات شہریار سلطان کا تبادلہ
شہریار سلطان کو او ایس ڈی کر دیا گیا
ظفر اقبال سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا
سیکرٹری تعلیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود سیکرٹری جنگلا ت کا اضافی چارج دیدیا گیا
ڈی سی فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر کا تبادلہ، راولپنڈی تعینات
ڈی سی راولپنڈی محمد رندھاوا کا تبادلہ، او ایس ڈی کر دیا گیا

Comments

comments