وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جنیوا کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

No video URL found.

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جنیوا کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ائرپورٹ پر عوام الناس کا ایک جم غفیر وزیر خارجہ کے گرد جمع ہو گیا
ائرپورٹ لاؤنج “پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان” کے نعروں سے گونج اٹھا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اپنے درمیان دیکھ کر لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا

ائیر پورٹ پر مسافروں نے دیر تک وزیر خارجہ کو روکے رکھا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنواتے تھے

اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ جمہوریت کی جھوٹی دعویدار بھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے – آج دنیا مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم وستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے – ہم اپنے کشمیری بھائیوں کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے حقوق کی اس جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں پاکستان ان کی سیاسی، آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا اور ہم انشاءاللہ ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے

Comments

comments