وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو مرکزی کنٹرول روم گلگت میں یوم عاشور کے موقع پر گلگت شہر کے جلوس کے دستوں کیلئے کیئے گئے

گلگت
وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو مرکزی کنٹرول روم گلگت میں یوم عاشور کے موقع پر گلگت شہر کے جلوس کے دستوں کیکئے کیئے گئے انتظامات کے حوالے سے کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد بریفنگ دے رہے ہیں،اس موقع پرچیف سیکریٹری گلگت بلتستان،آئی جی گلگت بلتستان ،سیکریٹری انفارمیشن فدا حسین ،سیکریٹری داخلہ و دیگر اعلی فوجی و سول حکام شریک ہیں ۔

Comments

comments