محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،ڈی جی رینجرز سندھ

ڈی جی رینجرز سندھ عمر احمد بخاری کی میڈیا سے گفتگو

محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،ڈی جی رینجرز سندھ

تمام جلوس اور ان کی سیکیورٹی پلان کے مطابق مرتب کی گئی،ڈی جی رینجرز سندھ

اللہ تعالیٰ آج کا دن دسویں محرم خیریت سے گزرے،ڈی جی رینجرز سندھ

محرم کے اختتام تک انشاء اللہ ہم سیکیورٹی معاملات کو یقینی بنائیں گے،ڈی جی رینجرز سندھ

اللہ کا شکر ہے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی دیگر اداروں کے ساتھ تعاون اچھا رہا،ڈی جی رینجرز سندھ

رینجرز کا قانون نافذ کرنے والے دیگر تمام اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ رہا،ڈی جی رینجرز سندھ

نا صرف کراچی میں بلکہ سندھ بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے،ڈی جی رینجرز سندھ

جوحالات ہیں اس کے حوالے سے تھریٹ تو رہتے ہیں،ڈی جی رینجرز سندھ

ہمیں معلوم ہے کیا تھریٹ ہیں اور کیا رسپانس کرنا ہے،ڈی جی رینجرز سندھ

ہم پوری طرح تیار ہیں ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے،میجر جنرل عمر احمد بخاری

انشاء اللہ کوئی پریشانی نہیں ہوگی،ڈی جی رینجرز سندھ عمر احمد بخاری

انشاء اللہ ہرچیلنج کا مقابلہ کیا جائے گا،ڈی جی رینجرز سندھ عمر احمد بخاری

Comments

comments