کراچی نیپا چورنگی فلائی اوور پر رینجرز موبائل حادثے کا شکارحادثے میں متعدد رینجرز اہلکار زخمی

کراچی نیپا چورنگی فلائی اوور پر رینجرز موبائل حادثے کا شکارحادثے میں متعدد رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رینجرز اہلکار دس محرم کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں 8 اہلکار زخمی جنہیں۔پی این۔ایس شفاء میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ذرائع

Comments

comments