صدرواہ کے علاقہ نیوسٹی فیز ون ٹیوشن جاتے معصوم پھولوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ملزم گرفتار۔

  • IMG-20190910-WA0170.jpg

*راولپنڈی*

معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کا معاملہ۔
ترجمان راولپنڈی پولیس

صدرواہ کے علاقہ نیوسٹی فیز ون ٹیوشن جاتے معصوم پھولوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ملزم گرفتار۔
ترجمان راولپنڈی پولیس

ایس پی پوٹھوہار ڈؤیژن سید علی نے فوری واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس

تھانہ صدرواہ پولیس نےمحمود حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
ایس پی سید علی

پولیس نےسفاک ملزم محمد شکیل خان کو گرفتار کرکے ملزم سے تفتیش مقدمہ شروع کردی۔
ایس پی سید علی

اس جیسے انسان زمین کا بوجھ و ناسور کسی بھی قسم کی رعایت کے حقدار نہیں غلیظ ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
ایس پی سید علی

معاشرہ میں غیر اخلاقی جرائم سرزد کرنے والے درندہ صفت سفاک ملزمان کو انجام تک پہچانا ہی پولیس کی اولًین ذمہ داری ہے۔
ایس پی سید علی

*ترجمان راولپنڈی پولیس*

Comments

comments