مٹیاری ۔ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہوں سے آخر میں آگ کاماتم

مٹیاری ۔ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہوں سے ہوتے ہوں امام بارگاہ حسنیہ سجادیہ پر پہنچے گا جھان آگ کاماتم ھوگ

مٹیاری ۔امام بارگاہ شاہ کے اوطارو سے جلوس آپنے رویتے راستوں سے گزرے گا

مٹیاری۔مٹیاری ہالا سعید آباد ضلع بھر کے امام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت

مٹیاری۔ضلع بھر میں 1500 سو پولیس اہلکار 150 رینجر کے جوان جبکہ 100 آرمی کے جوان بہی شامل ہیں

مٹیاری ۔ امام حیسن کے یاد میں آج رات 11بجے آگ پر ماتم ہوگا

مٹیاری۔پوری سندھ بھر سے عزادارین کا آگ پر چل کر ماتم کرینگے

مٹیاری سندھ بھر سے عزادرین کا سلسلا جاری

مٹیاری ہر طرف یاحسین یاحیسن کے صدائیں

مٹیاری بس اسٹاپ کو مکمل سیل عزادرین کو مکمل چیک کرکے شہر کے اندر داخل کیا جارہا ہے
مٹیاری پولیس انتظامیہ کے نہ خوش گوارر واقع سے نمٹنے کے لئے واک تھرو گیٹ لگائی گے

مٹیاری
پولیس اور ریجرس کے جانب سے ضلع بھر مین سرچ آپریشن کیا جس می 7 مشقوک افراد کو حراست مین لے کر نہ معلوم جگھہ منتقل کر دیا

Comments

comments