مٹیاری میں محرم الحرام کا ماتمی جلوس قاسم کی مہندی اور علی اصغر کا جھولا برآمد

No video URL found.

مٹیاری محرم الحرام کا ماتمی جلوس فلم اسٹار سید یار محمد شاہ انجنیئر عمار یاسر علی شاہ جاموٹ کی رہائش گاہ سے برآمد ہو شھزاد قاسم کے مھندی اور شھزادہ علی اصغر کا جھولا بھی برآمد ھوا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا بڈل شاہ کے امام بارگاہ پے صبع کو اہتمام پزید ہوا

مٹیاری محرم الحرام کا ماتمی جلوس فلم اسٹار سید یار محمد شاہ کی رہائش گاہ سے برآمد ہو شھزاد قاسم کے مھندی اور شھزادہ علی اصغر کا جھولا بھی برآمد ھوا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا بڈل شاہ کے امام بارگاہ پے صبع کو اہتمام پزید ھوگا جلوس میں عزدران کی بڑی تعداد میں شرکت اس موقع پر سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے اور سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوس کی نگرانی کی گئی نوحہ خواں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کوخراج عقیدت پیش کیا جلوس سے پہلے فلم اسٹار سید یار محمد شاہ اور سید عمار یاسر علی شاہ کی رہائش گاہ پر لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا

Comments

comments