لاہور، چوہنگ جلوس پر فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری 100 سے زائد زخمیوں کی اطلاع

  • VideoCapture_20190909-191510.jpg

لاہور، چوہنگ کے علاقہ میں ماتمی جلوس اور شرپسند عناصر کے مابین جھگڑا

لاہور، جھگڑا چوہنگ دربار عدالت کے پاس پیش آیا

لاہور، ماتمی جلوس کو گلیوں کے درمیان گھیر کر چھتوں سے پتھر برسائے جارہے ہیں

لاہور، ماتمی جلوس اپنے راستے پر گامزن تھا کہ اس کو دھمکی دے کر آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

لاہور، عزاداران اور شرپسندوں کے درمیان جھگڑے نے طول پکڑ لیا جلوس کو روکنے کیلئے مساجد میں اعلان

لاہور، موقع پر پولیس کی انتہائی کم نفری ہونیکی وجہ سے حالات مزید خراب ہونے کا اندیشہ

لاہور، حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے مزید نفری طلب کر لی گئی

Comments

comments