شیخوپورہ میں وکیل کی ہتھکڑیاں لیڈی کانسٹیبل نے کیوں پکڑیں

  • IMG-20190906-WA0769.jpg
  • IMG-20190907-WA0001.jpg

img-20190907-wa0001‏شیخوپورہ میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ احمد مختار نامی وکیل نے بدتمیزی کی اورتھپر مارا۔جس پر ڈی پی او شیخوپورہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے گرفتار کیا اور آج اسی لیڈی کانسٹیبل کے ہاتھوں اس کو عدا لت میں پیش کیا گیا

.پولیس بمقابلہ وکلا

ایک وکیل صاحب ( نام رانا مختار احمد )نے فیروز والہ کچہری کے باہر گاڑی غلط کھڑی کرنے کے تنازعے پر خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا ۔۔ یہ انتہائی غلط حرکت تھی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے وکیل کو ہتھکڑی لگائی اور اسی مدعی خاتون اہلکار کو نہ صرف زنجیر پکڑا دی بلکہ اس کی تصویر اپنے پیجز کے ذریعے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ یہ جوابی غلط حرکت تھی۔

اب اگلی باری وکلا کی ہے جو نہ صرف ہڑتال کریں گے بلکہ کچہریوں میں پولیس والے بھی ۔۔ آہو ۔۔ کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔

آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں؟

Comments

comments