یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کراچی میں پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کا انعقاد. ترجمان پاک بحریہ

  • IMG-20190906-WA0503.jpg

یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کے
موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کراچی میں پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کا انعقاد. ترجمان پاک بحریہ

کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ

تقریب میں شہداء کے لواحقین کی بڑی تعداد کو مدعو کیا گیا. ترجمان

ملکی دفاع میں شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

ملکی سرحدوں کا دفاع شہداء کے لہو سے ناقابل تسخیر بنتا ہے. وائس ایڈمرل امجد خان نیازی

کمانڈر کراچی نے شہداء کے لواحقین کے عزم اور حوصلے کو بھی خراج تحسین پیش کیا. ترجمان پاک بحریہ

تقریب کے اختتام پر کمانڈر کراچی نے شہداء کے لواحقین سے فرداً فرداً ملاقات کی ۔ ترجمان پاک بحریہ
گوادر :
پاک آرمی اور پاک نیوی کی جانب سے یوم دفاع کی تقریبات
جی ڈی اے پارک میں پاک آرمی کے 44 ڈویژن کے جنرل آفیسرکمانڈنگ عامر نجم سینیٹر کہدہ بابر نے شہدار کے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شھداء کو سلامی پیش کی بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیا پاک آرمی کے جنگی سازوسامان سے مزین اسٹال پر بچوں اور بڑوں کا رش
پاک بحریہ کی جانب سے گوادر کے ساحل پر یوم دفاع کی شاندار تقریب اور بوٹ ریلی
گوادر کے خوبصورت ساحل پر قومی پرچموں اور کشمیر کے پرچموں کی بھار ساحل پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونچتا رہا
بحریہ کے جوانوں کا کراٹے کے شاندار مظاہرے دشمن سے لڑنے خالی ہاتھ لڑنے کے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

ماہی گیروں کا بحریہ کے تعاون سے پدی زر گودی سے گورنر ہاؤس تک شاندار بوٹ ریلی
ماہی گیروں کے پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان کے فلگ شگاف نعروں سے بحیرہ عرب گونچا رہا ماہی گیروں کا کشمیر اور قومی پرچموں سے سجی کشتیوں پر شاندار کرتب بازی

Comments

comments