مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس 2 ستمبر کو برسلز میں ہوگا

  • IMG_20190831_151556.jpg

برسلز: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس دوستمبر کو برسلز میں ہوگا

برسلز: کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ایک بڑی پیشرفت ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

برسلز: یہ اجلاس مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوگا، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو

برسلز: تازہ ترین بھارتی مظالم نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو

برسلز: ہم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ہرسطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے، علی رضا سید

برسلز: یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے اجلاس کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں، سینئررہنماء کشمیرکونسل ای یو سردار صدیق

برسلز: اب دنیا مقبوضہ کشمیر کے عوام کے خلاف بھارتی بربریت پر خاموش نہیں بیٹھ سکتی، صدر ورلڈ کشمیر ڈائس پورہ الائنس یورپ چوہدری خالد جوشی

برسلز: ہمیں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس سے بہت توقعات ہیں، چیئرمین کشمیر فری آرگنائزیشن جرمنی صدیق کیانی

Comments

comments