ہرات: آپریشن، چوکی فتح، 16 اہلکار ہلاک وزخمی، غنائم

  • Screenshot_20190829-190510_Twitter.jpg

*ہرات: آپریشن، چوکی فتح، 16 اہلکار ہلاک وزخمی، غنائم*

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر اور گذرہ ورباط سنگئی اضلاع میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات ضلع گذرہ کے قمبراق کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 4 اہلکار ہلاک، اور مجاہدین نے 3 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ضلع رباط سنگئی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات وکیل احمد ہاوس کے قریب واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 11 جنگجو ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

 

ذرائع نے صوبائی دار الحکومت ہرات شہر سے اطلاع دی کہ منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ شیدائی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔

Comments

comments