برسلز: مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی

img-20190827-wa0409برسلز: مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی
اوسلو (پ۔ )
مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف اس ریلی کا اہتمام کشمیرکونسل ا

img-20190827-wa0409

یو نے کیا۔
سائیکل ریلی یورپی وزارت خارجہ کے سامنے شومان پلس برسلز سے شروع ہوکر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔
ریلی کی قیادت چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کی۔ سائیکل ریلی کے شرکا نے کشمیر کے پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں اور نوجوانوں نے بھی ریلی میں حصہ لیا۔ ریلی کو دیکھنے کے لیے کئی جگہوں پر ٹریفک رکی رہی۔ اس موقع پر چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا کہ مقبوضہ

img-20190827-wa0431

کشمیر میں بائیس دنوں سے عوام بہت سخت مشکلات کا شکار ہیں،
بھارتی فوج بالخصوص مودی حکومت کے اہلکاروں نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم کی انتہاکردی ہے ۔ علی رضا سید نے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو نے مطالبہ کیا کہ
عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم کو روکنے کے لیے اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کلیے اپنا کردار ادا کرے۔

 

img-20190827-wa0412img-20190827-wa0427img-20190827-wa0408img-20190827-wa0427

Comments

comments