لاہور: اب تک 12258 افراد کو دریائے ستلج کے ملحقہ علاقہ جات سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ ترجمان ریسکیو

No video URL found.

 

 

لاہور: اب تک 12258 افراد کو دریائے ستلج کے ملحقہ علاقہ جات سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ ترجمان ریسکیو

لاہور: ضلع قصور کی فلڈ ریسکیو ٹیم کو 10 مزید کشتیوں کی فراہمی. ترجمان ریسکیو پنجاب

لاہور: صرف قصور فلڈ ریسکیو آپریشن میں 30 کشتیاں اور 100 سے زائد ریسکیور لوگوں کو ریسکیو سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ ترجمان ریسکیو

لاہور: دریائے ستلج کے ملحقہ اضلاع میں 86 کشتیاں اور1000 سے زائد ریسکیور فلڈ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ ترجمان ریسکیو

لاہور: قصور، اوکاڑہ،بہاول نگر، پاکپتن، وہاڑی، لودھراں,بہاولپور اور جلال پور میں ریسکیو ٹیمیں تعینات ہیں۔ ترجمان ریسکیو

لاہور: 46 ممکنہ مخدوش مقامات پر پراسپیشلائزڈ فلڈ ریسکیوپوسٹیں قائم ہیں۔ترجمان ریسکیو

لاہور: اب تک 9340 لوگوں کوقصور، 2115 افراد کو اوکاڑہ, 680 کو بہاولنگر اور 123 کو اوکاڑہ سےمحفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ ترجمان ریسکیو

لاہور: فلڈ ایمرجنسی کے لیے فوری ریسکیو ہیلپ لائن 1122 ڈائل کریں: ترجمان ریسکیو پنجاب

TR

Comments

comments