سپریم کورٹ میں بیرسٹر فہد ملک کیس کے ملزم راجہ ارشد کی ضمانت سے متعلق سماعت

سپریم کورٹ میں بیرسٹر فہد ملک کیس کے ملزم راجہ ارشد کی ضمانت سے متعلق سماعت

بیرسٹر فہد ملک کے بھائی جواد سہراب ملک اور ان کے وکیل فیصل صدیقی اور ایڈوکیٹ خواجہ نوید عدالت میں پیش ہوئے

ملزم راجہ ارشد کی جانب سے ایڈوکیٹ احسن بھون نے دلائل دیے

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی

کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر میاں محمد سومرو اور ڈاکٹرفرخ سلیم بھی عدالت میں موجود تھے

میاں محمد سومرو مقتول بیرسٹر فہد ملک کے حقیقی ماموں اور ڈاکٹرفرخ سلیم رشتےدار ہیں

جواد سہراب ملک کا کہنا تھا کہ ملزمان کیس کو تاخیر میں ڈالنے کا ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف ضرور ملے گا

Comments

comments