اٹک:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے ایپکا ملازمین کی احتجاجی ریلی۔۔۔ ۔۔۔

اٹک:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے ایپکا ملازمین کی احتجاجی ریلی۔۔۔

اٹک:ریلی ایجوکیشن آفس شروع ہوکر کچہری چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔۔۔
اٹک:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے ایپکا ملازمین کی احتجاجی ریلی۔۔۔

اٹک:ریلی ایجوکیشن آفس شروع ہوکر کچہری چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔۔۔

اٹک:ریلی کی قیادت سی او ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اقبال اور ضلعی صدر ایپکا احمد خان سابقہ صدر نوید احمد امداد اعوان و دیگر نے۔۔۔

اٹک:ریلی شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے کشمیر بنے گا پاکستان درج تھے۔۔۔۔

اٹک:ریلی میں شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔۔

Comments

comments