اٹک۔ 2 کاروں میں تصادم۔ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی۔

  • IMG-20190821-WA0317.jpg

اٹک۔گڑیالہ ٹاؤن نزد بسمہ اللہ ہوٹل کے قریب 2 کاروں میں تصادم۔

اٹک۔دونوں گاڑیاں تیزرفتاری کے باعث آمنے سامنے سے ٹکرائیں جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی۔

اٹک۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا

اٹک۔زخمیوں میں 55 سالہ (م) زوجہ محمد صدیق، 35 سالہ (ن) زوجہ اللہ دتہ، 60 سالہ الطاف ولد غازی خان اور 19 سالہ شہریار ولد شہزاد حسین شامل ہیں۔

Comments

comments