راول ڈیم میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ بھرنے کے قریب۔الرٹ

  • IMG_20190819_124009.jpg

این ڈی ایم اے / الرٹ

راول ڈیم میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ بھرنے کے قریب۔الرٹ

راول ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ایک فٹ کم رہ گیا ہے۔ الرٹ

ڈیم کے اسپل ویز آئندہ چند گھنٹوں میں کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں / الرٹ

دریاۓ ستلج میں بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے پانی سے سیلاب کا خطرہ۔

این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔

گنڈا سنگھ والا کے مقام پرڈیڑھ سے 2 لاکھ کیوسک کا ریلا داخل ہو سکتا ہے

پی ڈی ایم اے پنجاب قصور اور دریائے سندھ کے اطراف انتظامیہ الرٹ۔

بھارت نے لداخ ڈیم کے5سے3 اسپل ویز کھول دیے ہیں

پانی خرمنگ کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہو گا- ترجمان این ڈی ایم اے

بھارت نے سرکاری طور پر ابھی تک اطلاع نہیں دی۔
ترجمان این ڈی ایم اے

Comments

comments