فریال تالپور کی راہداری ریمانڈ کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کروا دیا

فریال تالپور کی راہداری ریمانڈ کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کروا دیا

آج سے سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے، فریال تالپور نے اجلاس میں شریک ہونا ہے، فاروق ایچ نائیک

اس سے قبل بھی عدالت نے راہداری ریمانڈ دیا تھا، اگر آج ہو جائے تو فریال تالپور اجلاس میں شریک ہوں، وکیل

فریال تالپور جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں عدالت نے فیصلہ کرنا ہے، پراسیکیوٹر نیب

Comments

comments