حکومت نے ایک سال میں ترقی کا سفر الٹ سمت میں کیا ہے ، سراج الحق

No video URL found.

videocapture_20190819-014907امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا نارووال میں خطاب

نارووال:حکومت کا 1 سال مکمل
ہوا،سوچنا ہے کہ 1 سال میں کیا کھویا کیا پایا،سراج الحق

نارووال:حکومت کے اپنے لوگ ہی کہتے ہیں کہ ہم پیچھے کی طرف گئے،سراج الحق

نارووال: انہوں نے ایک سال میں صرف یو ٹرن لئے،سراج الحق

نارووال:وعدہ کیا ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،لیکن لاکھوں لوگ بے روز گار ہوئے،سراج الحق

نارووال:کہتے تھے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے،لیکن ان کے بابو کو وزیر خزانہ،سٹیٹ بنک کا گورنر لگادیا

نارووال:مہنگائی اور بے روز گاری میں اضافہ ہوا،قوم رو رہی ہے،سراج الحق

نارووال:یہ حکومت پیپلز پارٹی اور مشرف کا مجموعہ ہے،سراج الحق

نارووال: اس وقت ملک میں معاشی اور سیاسی دہشت گردی ہے،سینیٹر سراج الحق
شکرگڑھ : 14 ہزار سے زائد کشمیری خواتین کی عصمت پامال کی گئی، سراج الحق

نارووال : تمام تر جبر اور ظلم کے باوجود کشمیری آزادی مانگ رہے ہیں، سراج الحق

نارووال : عمران خان نے 1 کروڑ نوکریاں تو درکنار، 5 لاکھ بے روز گار کر دئیے، سراج الحق

نارووال : 48 روپے لٹر پٹرول کا دعویٰ بھی پورا نہ ہوا، سراج الحق

نارووال: ہم نے کے پی کے میں فری تعلیم اور فری ایمرجنسی جیسے اقدامات کئے، سراج الحق

نارووال : حکومت نے عوام کو بہت سبز باغ دکھائے، مگر منزل کی جانب نہ بڑھی،. سراج الحق

نارووال : حکومت کے حواری بھی 365 دنوں میں 365 بار ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، سراج الحق

نارووال :حکومت نے ایک سال میں ترقی کا سفر الٹ سمت میں کیا ہے ، سراج طالحق

نارووال : حکومت وقت ضائع کر رہی ہے یا سستی کا شکار ہے، سراج الحق

نارووال : کشمیر کو قبرستان بنتا نہیں دیکھ سکتے، سراج الحق

نارووال : جیتے جی، سری نگر کو کربلا نہیں بننے دیں گے، سراج الحق

نارووال :آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے 25 اگست کو پشاور میں قبائلی عمائدین کااجلاس ہوگا، سراج الحق
نارووال ۔۔۔عمران خان کی حکومت کا ایک سال وعدوں،یوٹرن،اور عوام کی پریشانیوں پر مشتمل ہے۔سراج الحق۔

نارووال۔۔۔پاکستانی عوام نے ایک سال میں پریشانیوں اور محرومیوں کے علاوہ کچھ نہیں پایا۔سراج الحق

Comments

comments