فارم ہاوس سے 7 مگرمچھ بھاگ نکلے انتظامیہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مدد کے لیے طلب کرلیا

  • IMG-20190817-WA0028.jpg

اسٹیل ٹاون کے علاقے میں فارم ہاوس سے 7 مگرمچھ بھاگ نکلے
انتظامیہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کو مدد کے لیے طلب کرلیا
اسٹیل ٹاون پولیس کی نفری وائلڈ لائف عملے کے ہمراہ پہنچ گئی
اسٹیل ٹاون فلٹر پلانٹ کے قریب فارم ہاوس میں تمام مگرمچھ موجود تھے
بارش کی وجہ سے آج صبح دیوار گرگئی جس کے بعد مگرمچھ نکل گئے،
پولیس نے وائلڈ لائف اہلکاروں کی مدد سے 5 مگر مچھ پکڑ لیے، پولیس
بارش کی وجہ سے اسٹیل ٹاون کے مختلف مقامات پر پانی جمع ہے، پولیس
دیگر 2 مگر مچھوں کو مختلف جگہوں پر تلاش کیا جارہا ہے، پولیس
پانچ مگرمچھوں کو واپس فارم ہاوس میں پہنچا دیا گیا ہے، پولیس
تاحال مگر مچھوں کی جانب سے کس نقصان کی اطلاع نہیں ہے، پولیس

Comments

comments