*پاک فوج کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن کی حرمت پر قربان۔۔۔ سپاہی محمد شیراز نے وطن کی مٹی پر جان نچھاور کر دی ، ڈی جی آئی ایس پی آر*

  • IMG-20190816-WA0381.jpg

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کا جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والا پاک فوج کا بہادر سپوت سپاہی محمد شیراز شہیدؒ
*پاک فوج کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن کی حرمت پر قربان۔۔۔ سپاہی محمد شیراز نے وطن کی مٹی پر جان نچھاور کر دی ، ڈی جی آئی ایس پی آر*

Comments

comments