یوم شہادت کرنل ر شجاع خانزادہ 16 اگست آج کے ہی دن دہشتگردوں نے ہم سے ہمارے ہیرے چھینے لئے

  • IMG-20190816-WA0367.jpg

یوم شہادت کرنل ر شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی
16 اگست آج کے ہی دن دہشتگردوں نے ہم سے ہمارے ہیرے چھینے لئے
اس روز ہم نے صحافتی ذمہ داریاں چھوڑ دی تھیں اصل مشن تھا قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینا ۔
یہ لمحات آج بھی سینہ چھلنی کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ16 اگست (سانحہ شادی خان) کے تمام شہداء کے درجات بلند کرے ۔ آمین

نثار علی خان ، سی این این

Comments

comments