حکومت علمائے کرام سے مشاورت کرکے جہاد کااعلان کرے جہادکی طاقت سے سپرپاورامریکہ افغانستان سے نکلنے کے راستے تلاش کررہاہے میجر طاہر صادق

No video URL found.

اٹک ۔پی ٹی آئی کے ممبرقومی اسمبلی حلقہ این اے 55میجرطاہرصادق کی اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اٹک۔بھارت کشمیرمیں ظلم کررہاہے جس کی بھرپورمذمت کرتے ہیں
اٹک۔کشمیریوں کی آزادی کے لئے ہمیں اقدامات اٹھانے چاہئیے
اٹک۔40کروڑبھارت میں بسنے والے مسلمانوں پربھی انڈیاظلم کررہاہے
اٹک۔عالمی دنیاکو کشمیرمیں ہونے والے بھارت کے مظالم سے آگاہ کیاجائے
اٹک۔آج تمام جماعتیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیں
اٹک۔مقبوضہ کشمیرمیں لگایاگیاکرفیوانسانی درندگی کی بدترین مثال ہے
اٹک حکومت علمائے کرام سے مشاورت کرکے جہاد کااعلان کرے
اٹک۔جہادکی طاقت سے آج سپرپاورامریکہ افغانستان سے نکلنے کے راستے تلاش کررہاہے
اٹک۔کرتارپورکابارڈرکھولنے پر وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اٹک ۔19ستمبر کو انگلینڈمیں ہونے سے سکھ برادری کی طرف سے ریفرنڈم میں خالصتان تحریک کامیاب ہوگی
اٹک۔اب ہندوستانی کی بربادی کاوقت آچکاہے
اٹک۔وزیراعظم اورآرمی چیف کی طرف سے مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے کی جانے والی کاوشیں لائق تحسین ہیں
اٹک۔دیگرجماعتوں کے قائدین اورعوام حکومت کے ساتھ کھڑے ہوکر یکجہتی کامظاہرہ کریں
اٹک۔حکومت کو چاہئیے کہ ملکی دولت لوٹنے والوںسابق حکمران سے75فی صد پیسہ واپس کراکربقیہ معاف کردیں
اٹک۔حکومت کو چاہئیے کشمیرکے مسئلہ اورملکی سلامتی کے لئے آل پارٹیزکانفرنس بلائیں ۔
اٹک۔اوآئی سی کا جلد اجلاس بلاکر مسلم امہ بھارتی دراندازی کی عملی مذمت کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

comments