اٹک۔محلہ محمد نگر میں معمولی تلخ کلامی پر چھریاں چل گئیں

  • PhotoGrid_1565720907134.jpg
  • PhotoGrid_1565720814051.jpg

اٹک۔محلہ محمد نگر نزد چونگی نمبر 3 کے قریب معمولی تلخ کلامی پر چھریاں چل گئیں

گاڑی پر سوار 2 بھائیوں کی گلی میں سے گزرنے پر وہاں موجود گروپ سے تلخ کلامی ہوئی جو بڑھتے ہوئے چھریوں کے وار پر پہنچ گئی
photogrid_1565720814051
گلی میں رہائش پزیر گروپ نے 60 سالہ عاصم اور 55 سالہ عارف کو چھریوں ماریں

عارف کو کمر پر جبکہ عاصم کو پیٹ پر چھریاں لگیں

اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی طبی امداد دینے کے بعد دونوں کو سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا جہاں عاصم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ دوسرے بھائی کی حالت انتہائی نازک ہے

Comments

comments