اٹک۔ تھانہ نیو ائرپورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات دوست نے دوست کو قتل کرنے کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

No video URL found.

اٹک۔ تھانہ نیو ائرپورٹ فتح جنگ کی حدود میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتدوست نے دوست کو قتل کرنے کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

یواقعہ نکیال گاوں میں پی پیش ایا
صغیر نامی نوجوان نے اپنے قریبی دوست فیصل کو گھر بلا کر لین دین کے تنازع پر فائرنگ کر کے قتل کیا۔دوست کو قتل کرنے کے بعد صغیر نے پستول کی گولی سے اپنی زندگی کا خاتمہ بھی کر لیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کر لیے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیاگیا

پولیس

Comments

comments