مینگورہ پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنماء نسیم اختر کو عید کے روزگرفتار کرلیا ۔

  • IMG-20190813-WA0129.jpg

سوات ۔ مینگورہ پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنماء نسیم اختر کو گرفتار کرلیا ۔
سوات۔ خاتون رہنماء نے 9اگست کو پاک فوج اور داروں کے خلاف غلط الفاظ استعمال کیے تھے
سوات۔ خاتون رہنماء کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ۔ پولیس زرایع

Comments

comments