شہریوں کا ڈیوٹی پر معمور ٹریفک پولیس اہلکار کو عید مبارک کا انوکھا انداز*

*کراچی رپورٹ شگفتہ سکند ر* :
*شہریوں کا ڈیوٹی پر معمور ٹریفک پولیس اہلکار کو عید مبارک کا انوکھا انداز*

*کراچی: چھوٹے بچے نے اہلکار کو گلاب کا پھول دے کر عید کی مبارک دی*

*کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار نے بچے اور فیملی کو میٹھائی کھلائی ہمیں اپنے اداروں کو عزت دینی چاہئیے*

*عید کے دن بھی ٹریفک پولس اہلکار اپنی ڈیوٹی دیتے ہیں*، *ہمیں اپنے بچوں کو بتانا چاہیے کے یہ جواں کیسے ہمارے لئے اپنی فیملیوں سےدور عید کرتے ہےہمیں سندھ پولیس اپنی پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کی قدر کرنی چاہئے*۔۔ *سلام ہے ایسے جوانوں کو*

Comments

comments