رات گئے فریال تالپور کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی نیب حکام کی کوششیں

: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما خورشید شاہ کا اہم بیان

نیب اہل کاروں کی بے حسی کی انتہا ہے کہ ڈاکٹروں کے منع کرنے کے باوجود فریال تالپور کو جیل منتقل کررہے ہیں، خورشید شاہ

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں خاتون قیدی کے جائز قانونی حقوق تک کو پامال کیا جارہا ہے، خورشید شاہ

ڈاکٹروں کی ہدایات کے برخلاف راتوں رات فریال تالپور کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی کوششیں شرم ناک ہیں، خورشید شاہ

کیا نیب کو یہ خوف ہے کہ مسلسل عدالتوں کا سامنا کرنے والی ایک بیمار قیدی خاتون فرار ہوجائیں گی؟ خورشید شاہ

نیب کا مسئلہ عمران خان کی ہدایات پر سیاسی حریفوں سے انتقام ہے، خورشید شاہ

نیب کا مسئلہ عمران خان کی ہدایت پر سیاسی حریفوں کی عورتوں کو اذیت دینا ہے، خورشید شاہ پولیس کی طرف سے میڈیا کو روکنے کی کوشش
.
: نیب حکام میڈیا کو کوریج کرنے سے روک رہے ہیں۔۔

ھسپتال میں ایم این اے رمیش لال عامر فدا پراچہ اور نظیر حسین ڈھوکی ڈاکٹر وں سے ڈسچارج سرٹیفکیٹ کی ڈمانڈ پولی کلینک ھسپتال میں موجود ڈاکٹر رپورٹ دینے سے قاصر
پیپلز پارٹی کے کارکن پولی کلنک پہنچ گٸے .

اوپر کا حکم ہے پولیس اور جیل اہلکاروں کی رٹ ایک بیمار قیدی عورت کو رات کے بارہ بجے زبردستی اڈیالہ جیل لے جایا جارہا ہے، فریال تالپور

ان کے بیوی، بچے اور بہنیں نہیں ہیں؟ فریال تالپور کی میڈیا سے گفتگو کے دوران سوال

پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کے پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے باہر عمران خان کے لئے بے غیرت بے غیرت کے نعرے
نیب اہل کاروں کی گیارہ بجے کے بعد جیل منتقل کرنے کی کوششیں قوانین کی خلاف ورزی

جیل ایکٹ کے تیسرے چیپٹر کے رول نمبر 11 میں جیل منتقل کرنے کا وقت پانچ بجے شام درج

نیب اہل کاروں کا جیل منتقل کرنے کا وقت ختم ہونے کے چھ گھنٹے بعد فریال تالپور کو راتوں رات جیل لے جانے کی کوششیں

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹر اپنی تحریری ایڈوائس میں فریال تالپور کی حالت غیرتسلی بخش قرار دے چکے ہیں نیب اہل کاروں کی گیارہ بجے کے بعد جیل منتقل کرنے کی کوششیں قوانین کی خلاف ورزی

جیل ایکٹ کے تیسرے چیپٹر کے رول نمبر 11 میں جیل منتقل کرنے کا وقت پانچ بجے شام درج

نیب اہل کاروں کا جیل منتقل کرنے کا وقت ختم ہونے کے چھ گھنٹے بعد فریال تالپور کو راتوں رات جیل لے جانے کی کوششیں

پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹر اپنی تحریری ایڈوائس میں فریال تالپور کی حالت غیرتسلی بخش قرار دے چکے ہیں
پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی جانب سے مزید کارڈیک کیئر کی واضح تحریری ہدایات کے باوجود نیب اہل کاروں کی میڈم فریال تالپور کو زبردستی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی کوششیں، قریبی افراد کو تیمارداری بھی نہیں کرنے دی جارہی۔

Comments

comments