اٹک۔ہٹیاں حضرو روڈ پر ٹریفک حادثہ ون ویلنگ نے 3 قیمتی جانیں نگل لیں

  • IMG-20190812-WA0021.jpg

اٹک/حادثہ تین جان بحق

اٹک۔ہٹیاں حضرو روڈ پر بہادر خان گاؤں کے قریب بدترین ٹریفک حادثہ

اٹک۔تیز رفتاری لاپرواہی اور ون ویلنگ نے 3 قیمتی جانیں نگل لیں

اٹک۔ تیز رفتار موٹر سائیکل کا بہادر خان گاؤں کے قریب یو ٹرن لیتی کار کے درمیان خوفناک تصادم

اٹک۔ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 نوجوان لڑکے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

اٹک۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کی 2 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

اٹک۔ تینوں لاشوں کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا

اٹک۔ جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کے بعد تینوں کو مردہ قرار دیا

اٹک۔جاں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ حیدر، 20 سالہ زوہیب اور 25 سالہ فیضان شامل ہیں

اٹک۔تینوں جوانوں کا تعلق کالو کلاں گاؤں سے ہے

Comments

comments