چارسدہ پڑانگ پولیس کی کاروائی ۔ دودھ شاپ سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔

  • IMG-20190810-WA0567.jpg

چارسدہ پڑانگ پولیس کی کاروائی ۔ دودھ شاپ سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔
چارسدہ () چارسدہ پڑانگ پولیس کی کاروائی ۔دودھ شاپ سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔مال مسروقہ برآمد ۔ مزید تفتیش جاری ۔
تفصیلات کے مطابق 29جولائی 2019کوشعیب ولد سلطان سکنہ رجڑ فقیر آباد نے تھانہ پڑانگ میں یوں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ پڑانگ کے حدود میں ان کی دودھ کی شاپ ہے شام کو انہوںنے دکان بندکی۔ صبح دکان کھولی تو ان کی دکان سے چوری ہوئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم نے دکان میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مشتبہ شخص محمد ولد حاضر محمدعرف پہلون سکنہ تنگی کالج کورونہ کو گرفتار لیا ۔ جن سے مال مسروقہ مبلع 35770روپے برآمد کی ۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔

Comments

comments