نستہ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحہ سمگل کی کوشیش ناکام ملزم گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برامد

  • IMG-20190810-WA0536.jpg

چارسدہ ( )نستہ پولیس کی بڑی کاروائی اسلحہ سمگل کی کوشیش ناکام ملزم گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برامد ۔ (
چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران ہنڈا موٹرکار نمبری LEE9891کو روک کر تلاشی لینے پر گاڑی کی خفیہ خانوں سے 16عدد پستول اور 32 عدد میگزین برامد کرکے ملزم محمد اختر بھٹی ولد محمد نزیر بھٹی سکنہ لاہور بھٹیا سٹریٹ کو گرفتار کیا۔ اسلحہ کو نہایت مہارت کے ساتھ موٹر کار میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا گرفتار ملزم نے سرسری انٹاروگیشن کے دوران اسلحہ سمگلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کوہاٹ سے لاہور سمگل کرنے کا انکشاف کیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے حوالات منتقل کر دیاگیا ہے

Comments

comments