چارسدہ۔ترناب پولیس کی کامیاب کاروائی دو قتل کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔

  • IMG-20190810-WA0540.jpg

چارسدہ۔ترناب پولیس کی کامیاب کاروائی دو قتل کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ عرفان اللہ خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی بشیر احمد یوسفزئی کی نگرانی میں ایس ایچ او ترناب فواد خان اور ایس ایچ او سٹی جوہر شید خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پڑانگ کو دو قتل کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری سیف اللہ ولد عبدالعلی سکنہ پڑانگ سافر خیل کو گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے 02 ایس ایم جی اور 133عدد کارتوس برامد کر لیے۔

Comments

comments