وفاقی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی حج پر جانے والے پاکستانی حجاج رل گئے نہ ٹرانسپورٹ کا انتظام نہ کھانے کا

No video URL found.

کراچی

وفاقی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی

حج پر جانے والے پاکستانی حجاج رل گئے

نہ ٹرانسپورٹ کا انتظام نہ کھانے کا

مکتب 108 میں ہزاروں حاجیوں کو خراب کھانا فراہم کر دیا گیا

حاجیوں نے کھانا کچرے میں ڈال دیا

پاکستانی وزارت حج کا عملہ غائب حاجی پریشان

مکتب 108 میں حاجیوں کومعلومات فراہم کرنے والا یا مدد کرنے والا کوئی بھی پاکستانی وزارت حج کا زمہ دار موجود نہیں

پاکستانی حاجیوں کو شدید پریشانی کا سامنا

پاکستان سے جانے والا حاجی شدید ازیت میں مبتلا

حج کے موقع پر پاکستانیوں حاجیوں کا کوئی پرسان حال نہیں

Comments

comments