کشمیرکونسل ای یو نے برسلز میں تنازعہ کشمیر کے حوالے سے ایک احتجاجی کیمپ لگایا م

No video URL found.


img-20190808-wa0092
برسلز: کشمیرکونسل ای یو نے برسلز میں تنازعہ کشمیر کے حوالے سے ایک احتجاجی کیمپ لگایا کیمپ کے دوران کشمیر پر بھارتی قبضے اور کشمیریوں پر مظالم کے بارے بروشرز تقسیم کئے گئے اس موقع پر متعدد یورپی باشندوں نے دستخط کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جموں و کشمیرکو بھارت میں شامل کرنے کا اقدام غاصبانہ ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو احتجاجی کیمپ مزید دو دن صبح سے شام تک برسلز کے دومختلف مقامات جاری رہیں گے، علی رضا سید کشمیر پر بھارتی قبضے اور کشمیریوں پر مظالم کے خلاف ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے، علی رضا سید

img-20190808-wa0078من

Comments

comments