چیئرمین پیراامتیاز قریشی عہدے سے فارغ*

*چیئرمین پیراامتیاز قریشی عہدے سے فارغ*

وزارت تعلیم نے امتیاز قریشی کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر عائشہ خالد کو اضافی چارج دیدیا

وزارت تعلیم نے امتیاز قریشی کیخلاف انکوائری بھی شروع کردی

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی شکایت پرپیرا چیئرمین کیخلاف کاروائی عمل میں لائی گئی

چیئرمین پیرا نے ذاتی عناد,سکولز کوبلینک میلنگ شروع کررکھی تھی

عدالتی فیصلےکی غلط تشریح,سکولز کی بندش پر حکومت بھی ان کے رویےسے نالاں تھی

چیئرمین پیرا کوہٹانے حکومتی فیصلے کو سراہتےہیں, صدر ذعفران الہی

امتیاز قریشی نے کرپشن,ذاتی انتقام کی تمام حدیں عبور کرچکے تھے,ڈاکٹر افضل بابر

چیئرمین پیرا کو ہٹانے سے تعلیم میں بہتری اور حکومت اور پرائیویٹ سکولز کے مابین تعاون بڑھے گا,عبدالوحید خان

امید ہے حکومت پرائیویٹ سکولز کی مشاورت سے کسی اچھے بندے کو نیا چیئرمین لائے گی,سیکریٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد

Comments

comments