اٹک۔ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی, 02ملزمان گرفتار۔

  • PhotoGrid_1565078952438.jpg

ٹکرز

اٹک۔ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی, 02ملزمان گرفتار۔

اٹک۔ منشیات فروش تنویر سے2300گرام چرس برآمد۔پولیس زرائع

اٹک۔ملزم ندیم سے1پسٹل 30بور اور متعدد روند برآمد۔پولیس زرائع

اٹک۔گرفتار ملزمان کا تعلق ضلع اٹک سے ہے۔پولیس زرائع

اٹک۔ ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج۔پولیس زرائع

Comments

comments