شمس آباد میں کنویں میں گرنے والی قربانی کی گائے ریسکیو کی ٹیم نے نکال لی وڈیو دیکھیں

اٹک ۔وزیر اعظم کےمشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے آبائی گاؤں شمس آباد میں کنوئیں میں قربانی کی گائے گر گئی۔۔۔۔

اٹک۔ مقامی لوگوں کی گائے کنواں سے نکالنے کی تمام کوششیں ناکام۔۔

اٹک اطلاع پر ریسکیو1122کے اہلکار فوراً موقع پر پہنچ گئے۔۔۔

اٹک تکنیکی مہارت سے ایک گھنٹے کی محنت کے بعد گائے کو بحفاظت نکال لیاگیا۔۔۔۔

Comments

comments