سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار ذیشان حیدر عرف مسعود عرف کالا 16 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے

  • IMG-20190805-WA0012.jpg
  • 20190805_005510.jpg

پی آئی بی پولیس کی کاروائی

سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

ذیشان حیدر عرف مسعود عرف کالا 16 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے

ذیشان حیدر مسعود عرف کالا 1999 کے بعد کبھی گرفتار نہیں ہوا

ذیشان حیدر عرف ملزم مسعود عرف کالا سیاسی جماعت کی کئی ٹارگٹ کلنگز ٹیم کا حصہ رہا

ملزم KBRسے سیاسی جماعت کا کئی بار عہدے دار بھی رہا

ملزم نے زیادہ تر اپنی مخالف جماعتوں کے کارکنان کو ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کیا

ملزم لسانی قتل کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے

ملزم کے قبضے سے پستول۔اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

*ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر*

Comments

comments