1 لاکھ 73 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں: ترجمان مذہبی امور

1 لاکھ 73 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں: ترجمان مذہبی امور

1 لاکھ 17 ہزار سرکاری جبکہ 56 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے

سرکاری حج سکیم کے تحت مکہ پہنچنے والے عازمینِ حج کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار ہو گئی

سرکاری سکیم کیلئے حج فلائٹ آپریشن 6 اگست جبکہ نجی سکیم کیلئے 8 اگست تک جاری رہے گا

ضیوف الرحمن کی سہولت کیلئے وزارت کا عملہ ہمہ وقت دستیاب ہے: وزیر مذہبی امور

ایام حج کے دوران سہولیات کیلئے موسسہ جنوب ایشیا سے مسلسل رابطے میں ہیں: پیر نور الحق قادری

Comments

comments