نیب زدہ حکومتی وزیر عبدالعیلم خان وفاقی ترقیاتی ادارے کی اربوں روپے مالیت زمین پر قبضہ میں مصروف

  • IMG-20190803-WA0358.jpg
  • IMG-20190803-WA0359.jpg
  • IMG-20190803-WA0360.jpg
  • IMG-20190803-WA0361.jpg
  • IMG-20190803-WA0362.jpg
  • IMG-20190803-WA0351.jpg
  • IMG-20190803-WA0363.jpg
  • IMG-20190803-WA0352.jpg
  • IMG-20190803-WA0364.jpg
  • IMG-20190803-WA0353.jpg
  • IMG-20190803-WA0365.jpg
  • IMG-20190803-WA0354.jpg
  • IMG-20190803-WA0366.jpg
  • IMG-20190803-WA0355.jpg
  • IMG-20190803-WA0356.jpg
  • IMG-20190803-WA0367.jpg
  • IMG-20190803-WA0357.jpg

نیب زدہ حکومتی وزیر عبدالعیلم خان وفاقی ترقیاتی ادارے کی اربوں روپے مالیت زمین پر قبضہ میں مصروفimg-20190803-wa0358 img-20190803-wa0359 img-20190803-wa0360 img-20190803-wa0361 img-20190803-wa0362 img-20190803-wa0351 img-20190803-wa0363 img-20190803-wa0352 img-20190803-wa0364 img-20190803-wa0353 img-20190803-wa0365 img-20190803-wa0354 img-20190803-wa0366 img-20190803-wa0355 img-20190803-wa0356 img-20190803-wa0367 img-20190803-wa0357
پارک انکلیو انتظامیہ عدالتی نوٹسسز کے باوجود موضع کری سے پارک انکلیو ہاوسنگ سوسائیٹی کیلئے مرکزی شاہراہ تعمیر کر رہے ہیں
ایک طرف شہر بھر میں سرکاری ذمینوں کو واہ گزار کروانے کیلئے آپریشن جاری دوسری طرف تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کے کارندے اربوں روپے کی املاک پر قبضہ کرنے میں مصروف
فورتھ شیڈول میں شامل راجا فاروق موضع کری اور ملوٹ میں واقع سرکاری اور نجی املاک پر قبضہ کروانے میں مصروف

وفاقی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے اہم حکومتی شخصیت سے مرعوب سرکاری زمین پر تیزی سے قبضہ جاری
موضع کری میں چھٹی کے روز سرکاری ذمین پر نجی ہاوسنگ سوسائیٹی کیلئے شاہراہ کی تعمیر جاری
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کے افسران بھی اطلاع کے باوجود موقع سے غائب
مقامی افراد کی زمینوں پر بلڈوزر چلنے سے نقص امن کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا
مقامی افراد اور خواتین کی بڑی تعداد احتجاج کی تیاریوں میں مصروف
سرکاری اور نجی املاک پر سڑک کی تعمیر نہ روکی گئی تو تعمیراتی مشینری کے نیچے آ کر جان دے دیں گے
پارک انکلیو انتظامیہ سی ڈی اے کی اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر بلا اجازت شاہراہ تعمیر کر رہے ہیں
ہفتہ وار تعطیلات کے دوران شاہراہ کی تعمیر کیلئے درجنوں مشینیں سائٹ پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں
مناسب راستہ نہ ہونے پر پارک انکلیو ہاوسنگ سوسائیٹی کہ فروخت میں ناکامی پر ہاوسنگ سوسائیٹی انتظامیہ نے سی ڈی اے کی اربوں روپے مالیت زمین پر قبضہ کرکہ راستہ تعمیر کرنا شروع کر دیا۔

بڑی تعداد میں موقع پر موجود مشینری کے ذریعہ آج شام تک شاہراہ کی تعمیر مکمل کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا گیا

موقع پر موجود مقامی فرد۔کامران۔۔03348539553

Comments

comments