متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کو وزیراعظم عمران خان کو آج فون کیا اور باہنی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گزشتہ روز ٹرکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھی عمران خان کو فون کیا تھا امریکہ کے دورے کے بعد عمرانن خان عالی سیاست میں اہم مقام حاصل کر گئے ہیں امارات کے ولی عہد سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے گزشتہ رمضان میں سات سو پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے پر شکریہ ادا کیا