جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ اسٹریٹ کریمینل منشیات فروش گٹکا مافیا کے خلاف کاروائ تیزی سے جاری

جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ

اسٹریٹ کریمینل منشیات فروش گٹکا مافیا کے خلاف کاروائ تیزی سے جاری

پہلی کارروائی ⬅
گٹکا مافیا کے خلاف کاروائ کرتے ھوئے ملزم اشرف ولد عبدالغنی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 16 کلو تیار گٹکا/ماوا اور 2 کلو تمباکو برآمدکرلیا جس کا مقدمہ الزام نمبر 219/2019 بجرم دفعہ 269/270/273/336B ت پ تھانہ اورنگی میں درج

دوسری کاروائ ⬅
اسٹریٹ کرمنل کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان 1 محمد حسنین ولد محمد محسن 2 شارق عرف منٹو ولد عبد الرزاق کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول 30 بور اور پانچ گولیاں برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 220/2019 بجرم دفعہ 23–1ا سندھ آرمز ایکٹ اور مقدمہ الزام نمبر 221/2019 بجرم دفعہ 23–1ا قائم کئے گئے

تیسری کاروائی ⬅
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جن کے نام 1 محمد ندیم ولد علی اکبر 2 حسن ولد طارق جن کے قبضے سے بلترتیب 160 گرام چرس اور 170 گرام چرس برآمد ھوئ ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 222/2019 بجرم دفع B-9-6 نارکوٹکس ایکٹ درج ھوا

جبکہ ملزم حسن ولد طارق سابقہ مقدمات مقدمہ الزام نمبر 187/2017 بجرم دفع 381/A ت پ او 188/2017 بجرم دفعہ 23-1-A سندھ آرمز ایکٹ تھانہ اورنگی میں گرفتار ھوکر جیل جا چکا

اور ملزم محمد ند یم ولد علی اکبر مقدمہ الزام نمبر 414/2018 بجرم دفع 23-1-A تھانہ اورنگی میں گرفتار ھوکر جیل جا چکا ھے

Comments

comments