خدا کی بستی کی بھرپور کاروائی, لیاری گینگ وار شیراز کامریڈ گروپ کے دو سرغنہ گرفتار

  • IMG-20190722-WA0455.jpg

▪ *چوکی انچارج (خدا کی بستی) کی بھرپور کاروائی, لیاری گینگ وار (شیراز کامریڈ گروپ) کے دو سرغنہ گرفتار*

▪ملزمان کی شناخت *1- عابد ولد داد رحمٰن* اور *2- شیراز ولد شیر محمد* ناموں سے ہوئی.

▪ملزمان کے قبضہ سے *دو 30 بور پسٹل بمعہ 6 راؤنڈ اور ایک کلو 500 گرام چرس* برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا.

▪ *ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ انکا تعلق لیاری گینگ وار شیراز کامریڈ گروپ سے ہے. ملزمان نے اسٹریٹ کرائم منشیات فروشی و بھتہ خوری جیسے کرائم کا انکشاف کیا ہے اور ملزمان تھانہ PIB کے مقدمہ میں مفرور بھی ہیں.*

*مزید تفتیش جاری ہے.*

Comments

comments