کراچی پریس کلب کے صدر کے ساتھ پی ٹی آئی کے رہنما کی بد سلوکی پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی معذرت

  • Screenshot_20190722-183017_WhatsApp.jpg

معاون خصوصی اطلاعات برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی کراچی پریس کلب آمد.

ان کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی ، جمال صدیقی ، صائمہ ندیم، فہیم خان اور دیگر بھی موجود

فردوس عاشق اعوان کا میٹ دی پریس سے خطاب

کراچی پریس کلب کے تمام عہدیداران میمبران کی شکرگذارہوں عزت دی

پریس کلب کے صدر کے ساتھ پی ٹی آئی کے ایک فرد کے ساتھ جو واقعہ ہوا اس پر معذرت کی ہے

اپوزیشن لیڈر نے بھی معذرت کی ہے

یہ ایک فرد کا عمل تھا پی ٹی آئی کی سوچ نہیں

میں نے میڈیاورکرز کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی ہے

اے پی این ایس اورسی پی این ای کے ساتھ مل کر صورتحال کو بہتر کیا جائے گا

میڈیاورکرز کی حفاظت کے لئے وزیراعظم سے بات کروں گی
حکومت میڈیا سے وابستہ ورکرز کو سہولیات دے گی

میڈیا ورکرز کو مالکان سے جو شکایات ہیں اس کے ازالے کے لئے آئی ہوں

وزراعظم پاکستان عوام کا بیانیہ دنیا کے سامنے رکھنے گئے ہیں

تیس ھزارسے زائد افراد کو کل وزیراعظم نے خطاب کیا جو تاریخی تھا

ریاست مدینہ کے متعلق وزیراعظم نے تفصیلی بات کی.

امریکی صدر سے ملاقات میں وزیراعظم پاکستان اپنا موقف رکھیں گے

اس ملاقات کے اثرات جلد سامنے آئینگے

دشمنان پاکستان نے ملک کو دنیا میں اکیلا کرنے کی کوشش کی

چند مٹھی بھرعناصر منفی پروپئگنڈا کررہے ہیں

انکے مخصوص عزائم ہیں
اوورسیز پاکستانیوں نے ملک کا مقدمہ لڑ کر سرخرو کیا ہے

نیشنل کاز ہی ہمارے سروائول کا زریعہ ہے

عمران خان نیشنل کاز کے لئے امریکہ گئے ہیں

وزیراعظم ٹرمپ سے ملاقات میں ان کے ذہن میں جو منفی تاثر قائم کیا گیا تھااس کو بہتر بنائیں گے

ملک کے سیاسی نابالغ دوست پاکستانی مفاد کو نقصان پہنچانےکے لئے احتجاج کی سیاست کررہےہیں

جس کو سیاست یااحتجاج کرنا ہے ملک میں آکر کرے

بین الاقوامی دنیا میں احتجاج سے منفی تاثر پیدا ہوتا ہے۔

بلاول بھٹو صاحب بلاوجہ بھٹو پیچھے سے آئے ہیں

میں ڈاکٹر ہوں بتاتی ہوں باقی الفاظ محفوظ رکھتی ہوں اسے ایک ایسے شخص نے امریکہ بلایا ہے جسے پاکستان.کی عدالتین.ڈہونڈ رہی ہیں

وہ.شخص میں گیٹ میں ہیں ملک کے خلاف سازشین کررہے ہیں

بلاول بھٹو زرداری ہوں یا میمو گیٹ کے مطلوب مخصوص ذہنیت کے حامل مٹھی بھر لوگوں کو اوور سیز پاکستانیوں نے روند ڈالا ہے.
قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی*

کل کا اہم موضوع گھوٹکی الیکشن ہے پورا سیکریٹریٹ خالی ہے فردوس شمیم قائد حزب اختلاف سندھ

یہ عمل فری فیئر الیکشن نہیں کرسکتا وزیر اعلی بھی وہاں موجود ہے فردوس شمیم

حکومت نے خاندانوں کو لڑایا ہے فردوس شمیم نقوی

ناصر شاہ اور باری پتافی سرکاری وسائل استعمال کررہے ہیں

گھوٹکی الیکشن کے لئے بے دریغ وسائل کا استعمال ہورہا ہے

سرکاری وسائل استعمال کئے جارہے ہیں

پوری دنیا نے عمران خان کی ساکھ پر اعتماد کیا ہے

Comments

comments