عوامی کالونی پولیس کی کاروائی 3 ڈکیت / 2موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

  • IMG-20190722-WA0322.jpg

کراچی :عوامی کالونی پولیس کی کاروائی 3 ڈکیت / 2موٹر سائیکل لفٹر گرفتار
کراچی :گرفتار ملزمان سے چھینا گیا ٹرک،غیر قانونی پستول،2 موٹر سائیکلیں،کیش اور دیگر سامان برآمد
کراچی :گرفتار ملزمان میں ڈکیت یعقوب،میر حسن،غداد حسین،علی جوہر اور محمد کریم شامل
کراچی :گرفتار ڈکیت ملزمان نے گزشتہ ہفتے سریا سے بھرا ٹرک نمبر TKA_7404 چھینا تھا
کراچی :ملزمان علی جوہر اور محمد کریم موٹر سائیکل لفٹر ہیں
کراچی :ملزمان سے ملنے والی موٹر سائیکلیں مختلف علاقوں سے چوری کی گئیں تھیں
کراچی :موٹر سائیکل لفٹر ملزمان ماضی میں بھی جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث تھے
کراچی :دونوں موٹر سائیکل لفٹر ملزمان عوامی کالونی کے رہائش رہنے والے ہیں
کراچی :ڈکیت ملزمان کراچی میں گلستان جوہر کے رہائشی اور اندرون سندھ میں رہائش رکھتے ہیں۔

Comments

comments