90 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

  • IMG_20190722_164605.jpg

90 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

64 ہزار سرکاری جبکہ 26 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے

وزارت مذہبی امور سے 154 افسران اور عملہ سعودی عرب فرائض سر انجام دے رہا ہے

حج میڈیکل مشن کے تحت 389 ڈاکٹر، نرسیں اور پیرامیڈیکل سٹاف کام کر رہا ہے

350 پاکستانی معاونین جبکہ ساڑھے 7 سو لوکل خدام بھی تعینات کیے جا چکے ہیں

ابتک 182 گم ہونے والے عازمین کو ان کی رہائش گاہوں تک پہنچایا گیا

حرم گائڈز نے 20 ہزار سے زائد عازمین کو رہنمائی فراہم کی

36 سو سے زائد بیگز تلاش کر کے عازمین حج تک پہنچائے گئے

کال سینٹر پر رہنمائی کیلئے 194 جبکہ شکایات کیلئے 150 شکایات موصول ہوئیں

حج میڈیکل مشن نے 11 ہزار سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں

64 مریضوں کو سعودی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا

ابتک 6 سرکاری اور 2 نجی حج سکیم کے عازمین کی اموات واقع ہوئی ہیں

Comments

comments