شادی سے انکار پر چینی لڑکوں کی پاکستانی خاتون کے اغواء کی کوشش اور دست درازی

  • IMG-20190721-WA0174.jpg

راولپنڈی شادی سے انکار پر چینی لڑکوں کی پاکستانی خاتون کے اغواء کی کوشش اور دست درازی متاثرہ خاتون نے تھانہ صدر بیرونی پولیس کو کارروائی کے لیئے درخواست دے دی چینی لڑکے شوموا اور حوض مجھے موبائل پر شادی کے پیغامات بھیجتے تھے،درخواست دونوں چینی لڑکوں نے موبائل پر کال کرکے چکری روڈ بلایا،درخواست چکری روڈ پر چینی لڑکے گاڑی پر آئے،اور مجھے گالیاں دیتے ہوئے مارنے کی کوشش کی،درخواست اہل علاقہ نے چینی لڑکوں سے چھڑایا،دونوں موقع سے فرار ہو گئے

Comments

comments