پی ٹی آئی سندھ کا رہنما عوام کو ڈنڈا نہیں سریا دے گا

پی ٹی آئی سندھ کا رہنما عوام کو ڈنڈا نہیں سریا دے گا یہ بات فخریہ انداز میں پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے صوبہ سندھ کیلئے انسانی حقوق کے فوکل پرسن سردار افتخار لوند کا بڑے ہی فخریہ انداز سے تعارف کرواتے ہوئے

L‏پی ٹی آئی کے رہنماء حلیم عادل شیخ

‏صوبہ سندھ کیلئے انسانی حقوق کے فوکل پرسن سردار افتخار لوند کا بڑے ہی فخریہ انداز سے تعارف کرواتے ہوئے

‏ہمارے پاس سریئے والا سردار موجود ہے

‏جو عوام کو ڈنڈا نہیں سریئا دے گا

سوشل میڈیا پر حلیمُ عادل شیخ کی وڈیو وائرل ہوگئی ہے ڈان کے سابق ایڈیٹر عباس ناصر نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی توجہ اس طرف مبذول کروائی گزشتہ دنوں جب سردار افتخار لونڈ کی تقرری ہوئی تو تو یہ معاملہ اٹھا لیکن وفاقی وزیر اس وقت بھی خاموش رہیں ‏پی ٹی آئی غریب دشمن سندھ دشمن

‏سندھ میں غریب ڈرائیور کو سریا ڈال کر زخمی کرنے والے سردار افتخار لنڈ کو عمران نیازی پارٹی سے ہٹانے کے بجائے وفاقی وزارت برائے انسانی حقوق سندھ میں ہیومن رائیٹس کا فوکل پرسن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

⁩تحریک انصاف کے سردار افتخار لنڈ نے غریب ڈرائیور کے مقعد میں سریا ڈال دیا

میرپور ماتھیلو کے گائوں علی آباد میں پی ٹی آئی گھوٹکی کے ضلعی صدر اور نام نہاد سردار افتخار لنڈ نے گاڑی خراب ہونے پر اپنے ڈرائیوراللہ رکھیو کو غیر انسانی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے مقعد میں لوھے کا سریا ڈال دیا۔ اللہ رکھیو اس کے پاس گذشتہ ۳۰ سال سے کام کر رہا تھا۔

اللہ رکھیو کا کہنا ہے کہ گاڑی خراب ہونے پر پہلے سردار کے مئنیجر نے تشدد کا نشانہ بنایا، پھر سردار افتخار لنڈ نے لاھور سے واپس آنے پر اپنے بنگلے پر بلایا اور تشدد کرتے ہوئے سریا ڈالا۔ اپنے آپ کو دھرتی کا خدا سمجھنے والے فرعون سردار افتخار لنڈ سمیت ۴ ملزمان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے، لیکن غریب ڈرائیور کے نوجوان بیٹوں کے دل میں ٹھنڈک تو تبھی پڑے گی جب قانون اس

سردار کو بھی سریا ڈالے گا۔

Comments

comments